سکیورٹی گارڈ: جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکا سب سے طاقتور افسر

فیصل آباد(احمد یٰسین)یونیورسٹیاں کسی بھی ملک‘ کمیونٹی‘ شہرمیں تحقیق و تدریس کے پیمانے‘ طلبہ و اساتذہ کی تکریم اور تہذیب و ثقافت کے اثرات کو جاننے‘ ماپنے اور جانچنے کا بہترین مقام اور ذریعہ مانی جاتی ہیں۔پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پبلک سیکٹر کی جنرل کیٹگری کی پہلی اور واحد یونیورسٹی کا اعزاز”جی سی یونیورسٹی فیصل آباد“کو حاصل ہے مگر کیا ہی افسوس کا مقام کہ جی سی یونیورسٹی کو دیکھ کر اس میں جا کر اس کا ماحول دیکھ کر کسی”ایم سی گرلز ہائی سکول“ سے…

Read More

جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکے گارڈز کا طلباء پر تشدد‘ مار مار کر ادھ موا کر دیا

فیصل آباد(نیوز لائن)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے گارڈز نے ایک ہی دن تین مختلف واقعات میں یونیورسٹی کے ہی چار طلباء کوبری طرح تشدد کا نشانہ بنا کر ادھ موا کردیا۔ ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز‘ پی آر او‘ رجسٹرار‘ وائس چانسلر سمیت تمام حکام تشدد ہونے کے واقعات‘ ان کی وجوہات اور عوامل سے لاعلم نکلے۔نیوز لائن کے مطابق تشدد کے واقعات بدھ کے روز جی سی یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں پیش آئے۔پہلے واقعہ میں گارڈزکے ایک گروپ نے کار پارکنگ کے قریب ایک طالب علم کو تشدد کا…

Read More