نامعلوم طاقتور ہاتھ سرگرم:ملک بھر میں جیو کی نشریات بند

اسلام آباد(احمد یٰسین)نامعلوم طاقتور ہاتھ کے سرگرم ہونے کی بناء پر ملک بھر میں جیو گروپ کے تمام چینلز کی نشریات کیبل پر روکے جانے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔جیو نیوز اور جیو کے دیگر چینل کی نشریات روکے جانے میں پیمرا اور دیگر اداروں کے ملوث ہونے کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئیں ۔نیوزلائن کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں ملک کے بڑے میڈیا گروپ ’’جنگ و جیو‘‘ کے چینل جیو نیوز‘ جیو انٹرٹینمنٹ ‘ جیو سپر‘ جیو تیز‘ جیو کہانی بند کئے جانے کی رپورٹس سامنے آئی…

Read More