کراچی کے تربیت یافتہ نوجوان ملک کی قیادت کرینگے ،گورنر

کراچی (نیوزلائن) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاکہ کراچی کے تربیت یافتہ نوجوان مستقبل کے پاکستان کی قیادت کریں گے ۔ ملک سے بنیاد پرستی اور دہشت گردی کی جڑ کو ختم کرنا ہے تو نوجوانوں خصوصاً طالب علموں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینا ہوگی اس حوالے سے محمد احمد شاہ کی قیادت میں آرٹس کونسل جو کام کررہا ہے وہ بہت بڑا کارنامہ ہے کہ ایک سال میں ساڑھے 17ہزار طالب علموں کو عملی تربیت کی سہولت مہیا کی گئی۔ ہماری خواتین معاشرے کی ترقی اور آئندہ…

Read More

گورنر سندھ : عشرت العباد فارغ‘ سعید الزمان صدیقی نامزد

وفاقی حکومت نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کو ہٹا کران کی جگہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر تعینات کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کو ہٹاکر ان کی جگہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو نیا گورنر تعینات کردیا ہے جب کہ ایوان صدر نے گورنرسندھ کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ گورنرسندھ کی تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کی صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات میں کیا گیا، ذرائع کا…

Read More