نوازشریف اور شہباز شریف کے اختلافات میں شدت آگئی

اسلام آباد(حامدیٰسین) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا بیانیہ اور حکمت عملی قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں جبکہ دونوں کے مابین اختلافات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں۔اختلافات میں شدت کی وجہ سے ملک بھرمیں مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچ رہا ہے اور الیکشن میں ناقابل تلافی نقصان کا احتمال ہے۔نیوزلائن کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف فوج اور عدلیہ کیخلاف اپنے بیانئے سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہیں جس کی وجہ سے مسلم…

Read More

شریف فیملی میں پھوٹ پڑ گئی‘ پارٹی پر قبضے کی جنگ شروع

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آتے ہی شریف فیملی کے اختلافات کھلنے لگے ہیں ۔ میاں نواز شریف اور شہباز شریف اور انکی فیملیز آمنے سامنے آگئی ہیں۔دونوں کے مابین پارٹی پر قبضے کی جنگ شروع ہو گئی ہے ۔اوپر سے نیچے تک پارٹی رہنماؤں کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے اندرون خانہ کوششیں اور لابنگ کو تیز کر دیا گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق شریف فیملی کے مابین اختلافات کافی عرصے سے سامنے آرہے تھے تاہم میاں نواز شریف فیملی کے بڑے ہونے کے ناطے معاملات سنبھال…

Read More