عائشہ احد تشدد: سپریم کورٹ کے حکم پر حمزہ شہباز کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(نیوزلائن)سپریم کورٹ کے حکم پرعائشہ احد تشدد کیس میں سات سال بعد لاہور پولیس نے حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، سابق آئی جی سندھ رانا مقبول اور پانچ دیگر ملزموں کو نامزد کردیا گیا۔ پولیس حکام میں مشاورت جاری ہے کہ کس ملزم کو گرفتار کریں کس کو نہ کریں. پولیس کو نگران حکومت قائم ہونے کا انتظار ہے. سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد ملک پر تشدد کے واقعے کا معاملہ، چیف جسٹس کےحکم پر حمزہ شہباز سمیت تمام نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج…

Read More

پانامہ کیس ‘ فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر ن لیگ میں شدید اختلافات

اسلام آباد(نیوزلائن)پانامہ کیس کے متوقع فیصلے کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے ن لیگ میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ سے متوقع فیصلے کی دونوں صورتوں میں پارٹی کی پالیسی کے حوالے سے شدید اختلافات سامنے آرہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق پانامہ کیس میں میاں نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آنے پر پارٹی کا ایک اہم دھڑا فوری الیکشن میں جانے اور خود کو مظلوم ظاہر کرکے عوام کی ہمدردیاں سمیٹنے کے حق میں ہے جبکہ دوسرا دھڑا جس میں پارٹی کے انتہائی اہم رہنما شامل…

Read More