روشنیوں کا شہر پی ایس ایل فائنل کی کرنوں سے منور

xکراچی(نیوزلائن)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی پی ایس ایل کے فائنل کی شکل میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگئی۔ فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کراچی کے شہریوں نے نو سال بعد ہونے والے کرکٹ میچ کو خوب انجوائے کیا اور شہر کا شہر سٹیڈیم امنڈ آیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز…

Read More