اپوزیشن کا مشترکہ جلسہ، شیخ رشید اسمبلی رکنیت سے مستعفی

لاہور(نیوزلائن) مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کا جلسہ اختتام پذیر ہو گیا ہے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مشترکہ جلسے میں اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شیخ رشید کی باتوں سے اتفاق کرتے ہوئے استعفوں کے حوالے سے اپنی پارٹی سے مشاورت کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر شیخ رشید سے آملیں ، اس سے قبل سابق صدر آسف زرداری کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا…

Read More

شاہد خاقان اور شہباز شریف تیار ہو جاؤ ہم آ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے کہا کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنانے والے ججز کو سلام اور جے آئی ٹی ارکان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے یوم تشکر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ میں اپنے سامنے ایک زندہ قوم دیکھ رہا ہوں جو پاکستان کے مسائل کو سمجھ بیٹھے ہیں، خوشی ہے کہ خواتین بھی پاکستان کو ایک عظیم قوم…

Read More