جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور(نیوزلائن)جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی گئی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب محمد طاہر جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے جس میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سلطان چوہدری کے علاوہ ملٹری انٹیلی جنس، انٹرسروسز انٹیلی جنس، انٹیلی جنس…

Read More

پاک فوج کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

راولپنڈی(نیوزلائن)پاک فوج کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز ریاستی اداروں کے مؤثر کردار کیلئے محفوظ فضا یقینی بنائیں۔ امن و امان کی صورتحال میں بہتری اور استحکام کی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔ خیال رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے،سپریم کورٹ…

Read More

پانامہ کیس سننے والے جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ

لاہور(نیوزلائن)جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے، پولیس کے مطابق ایک گولی مرکزی دروازے جبکہ دوسری کچن کی کھڑکی پر لگی، چیف جسٹس ثاقب نثار واقعے کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ ترجمان کے مطابق فائرنگ کا پہلا واقعہ گذشتہ رات 10:45اور دوسرا صبح 9:45 پر پیش آیا۔ واقعے کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار جسٹس…

Read More