پیپلز پارٹی اور ن لیگ کانگران وزیراعظم پر اختلاف برقرار

اسلام آباد(نیوزلائن)حکومت کی پانچ سالہ مدت ختم ہونے میں 9 دن باقی رہ گئے لیکن نگران وزیر اعظم کی تقرری کے عمل میں اتفاق نہ ہوسکا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں پانچویں ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں ملاقات 35 منٹ جاری رہی۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا ملاقات ہوگئی، گیم اب حکومت کے ہاتھ میں ہے، ملاقات کا اگلا دور کل یا پرسوں دوبارہ ہوگا۔ نگران وزیر اعظم کا نام اگر مجوزہ آئنی مدت کے…

Read More

شہباز شریف نے ہمارے گھروں پر منظم حملے کروائے : پیپلز پارٹی

فیصل آباد(نیوزلائن)پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 90 کی دہائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور اگر ہم دھرنے میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو سارا نظام تباہ ہوجاتا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہم پر تنقید کرنا آسان ہے لیکن اس ملک میں کس کے ہندوستانی رقاصاؤں کے ساتھ تعلقات رہے اور کس کو شادیاں کرنے کا شوق ہے سب جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 90 کی…

Read More

نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے

حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے چوہدری نثار مرکر بھی استعفیٰ نہیں دے گا جب کہ ان ہاوٴس کسی تبدیلی کا امکان نہیں، عمران خان نے دھرنا موخر کردیا کہ شائد لوگ لڑجھگڑ کر بھی نہ پہنچ سکیں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران جلد ختم ہوتا نظر نہیں آتا، حالات ابھی…

Read More