حکومتی ارکان اسمبلی کی جانب سے بسنت منانے کی تجویز

لاہور(نیوزلائن)عام انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے بعض حکومتی ارکان اسمبلی کی جانب سے بسنت منانے کی تجویزسامنے آگئی، حکومتی کمیٹی نے سفارشات کی تیاری شروع کر دی جن کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ شہبازشریف ہی حتمی فیصلہ کر ینگے ،وزیر صحت سلمان رفیق نے سفارشات کی تیاری کی تصدیق کردی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس جب بسنت منانے سے متعلق کمیٹی نے سفارشات دیں تھیں تو وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے کہا تھا کہ بسنت منانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اس کیلئے پہلے حفاظتی اقدامات…

Read More