موسم میں تبدیلی آتے ہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع

لاہور(نیوزلائن)موسم میں تبدیلی آتے ہی مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی ، شہری اور دیہی علاقوں میں3سے6گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق موسم تبدیل ہوتے ہی پنکھے چلنے کے باعث بجلی کی طلب بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز مختلف شہری علاقوں میں تین سے چار گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں پانچ سے چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ریکارڈ کی گئی۔ بجلی چوری والے علاقوں میں اس سے کئی گنا لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔…

Read More

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی حکومتی دعوے درست نہیں‘ راناحیدر نواز

فیصل آباد (نیوزلائن) ایوان صنعت وتجارت فیصل آبا دکی فٹ وئیر سٹینڈنگ کمیٹی کے چیرمین رانا حیدر نواز نے کہا کہ ملک میں ایک بار پھر بدترین بجلی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع تاجر برادری معاشی بدحالی سے دوچار نااہل حکمران اپنے جلسے کامیاب بنانے کیلئے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کرنے سے بھی باز نہیں آرہے غریب عوام جائیں تو جائیں کہاں اور کس سے داد فریاد کریں۔ ملک وقوم کو70برسوں سے لوٹنے والے سینٹ اور عام انتخابات کے قریب آتے ہی ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوچکے ہیں۔جمہوریت…

Read More