اقتدار امپائرکی انگلی سے کسی کو نہیں ملے گا‘ مریم اور نگزیب

لاہور (نیوزلائن)سابق وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ امپائر کی انگلی سے اشارے سے کوئی اقتدار میں نہیں آئیگا فیصلہ عوام کے ووٹ سے ہی ہوگا ٗ‘تحر یک انصاف کی ہر خواہش دم توڑ رہی ہے کیونکہ (ن) لیگ میں کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہم سب نوازشر یف اور شہبا زشر یف کی قیادت میں متحد ہیں ‘شہبا زشر یف اور مر یم نواز سمیت (ن) لیگ کی قیادت نے کہاں کہاں سے الیکشن میں حصہ لینا ہے حتمی فیصلہ جلد ہوجائیگا ۔ایک…

Read More