جعلی ادویات پر ایکشن: لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے بلیک میلنگ پر اتر آئے

فیصل آباد(ندیم جاوید سے)جعلی ادویات بنا کر اورخطرناک بیماریوں کی تدارک والی دوائیوں کی مصنوعی قلت پیدا کرکے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ڈرگ مینوفیکچررز مافیا عوامی فلاح کی قانون سازی ہوتے ہی حکومت کو بلیک میل کرنے پر اتر آیا۔احتجاج‘ ہڑتال ادویات کی قلت پیدا کرکے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کی کال دیدی۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے ادویات کی مینوفیکچرنگ اور فروخت کے معاملات کو درست کرنے کیلئے ڈرگ ایکٹ کی منظوری کیا دی ڈرگ مینوفیکچررز مافیا براہ راست پنجاب حکومت کو بلیک میل کرنے…

Read More

میڈیکل کالجوں میں سیٹوں میں اضافہ کیلئے احتجاج

میڈیکل کالجوں میں کم داخلوں کے خلاف صوبے کے مختلف حصوں میں طلبہ احتجاج کر رہے ہیں۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے جبکہ فیصل آباد میں بھی احتجاج کیا گیا۔طلباء و طالبات کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ہزار طلبہ میڈیکل پری میڈیکل پاس کرتے ہیں جبکہ سیٹیں صرف سو ہیں یہ انتہائی محنت سے پری میڈیکل اور انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والے ذہین طلبا و طالبات کے ساتھ زیادتی ہے۔ حکومت اس معاملے کا فوری جائزہ لے اور طلبہ کا مستقبل بچانے کیلئے میڈیکل کالجوں میں داخلوں…

Read More