جعلی ادویات پر ایکشن: لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے بلیک میلنگ پر اتر آئے

فیصل آباد(ندیم جاوید سے)جعلی ادویات بنا کر اورخطرناک بیماریوں کی تدارک والی دوائیوں کی مصنوعی قلت پیدا کرکے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا ڈرگ مینوفیکچررز مافیا عوامی فلاح کی قانون سازی ہوتے ہی حکومت کو بلیک میل کرنے پر اتر آیا۔احتجاج‘ ہڑتال ادویات کی قلت پیدا کرکے مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کی کال دیدی۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے ادویات کی مینوفیکچرنگ اور فروخت کے معاملات کو درست کرنے کیلئے ڈرگ ایکٹ کی منظوری کیا دی ڈرگ مینوفیکچررز مافیا براہ راست پنجاب حکومت کو بلیک میل کرنے…

Read More

ایڈز کیلئے بنی میڈیسن کے تجربات کامیاب

لندن(نیوز لائن) برطانوی ادارۂ صحت این ایچ ایس مریضوں کو ایک ایسی دوا دینا شروع کر رہا ہے جو ایچ آئی وی کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے خطرے میں ڈرامائی کمی لا سکتی ہے۔ . این ایچ ایس اس سے قبل عدالت میں اس بنیاد پر مقدمہ ہار چکی ہے کہ یہ اس کی ذمہ داری نہیں ہے۔ تاہم اب کم از کم دس ہزار لوگوں کو تین سالہ طبی تجربے کے دوران ‘پریپ’ نامی یہ دوا دی جائے گی۔ این ایچ ایس انگلینڈ کا کہنا ہے کہ اس…

Read More