زرداری‘ نواز ملاقات متوقع

اسلام آباد(نیوزلائن) ملک کی دو بڑی جماعتوں کے سربراہان کی ملاقات متوقع ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور بعض دیگر مشترکہ دوست کوشش کر رہے ہیں کہ سابق صدرآصف زرداری سے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ملاقات کروا دی جائے۔نیوزلائن کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور دیگر مشترکہ دوستوں نے دونوں جانب کے پیغامات ایک دوسرے کو پہنچائے ہیں۔ حکومت پیپلز پارٹی کے چار مطالبات تسلیم کرنے کیلئے بڑی حد تک آمادہ ہے چار میں سے دو مطالبات مکمل جبکہ دو جزوی طور پر پورے کرنے کا اعلان اس ملاقات…

Read More

شجاعت زرداری ملاقات، گرینڈ الائنس کی جلد تشکیل پر اتفاق

کراچی: ( نیوز) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت بلاول ہاؤس پہنچے اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کو اپوزیشن کے مضبوط گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے، محاذآرائی نہیں چاہتے مگر جمہوریت کو ہائی جیک نہیں ہونے دینگے۔ انہوں نے اپیل کی کہ اپوزیشن جماعتیں ایک نکاتی ایجنڈا پر متفق ہو جائیں۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔…

Read More