موو آن پاکستان نے ڈیم بناؤ تحریک کا اعلان کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن) فیصل آباد کے معروف سیاسی رہنما میاں کامران نے اپنی سیاسی جماعت موو آن پاکستان کے پلیٹ فارم سے ڈیم بناؤ تحریک کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیم بناؤ تحریک کیلئے خصوصی مہم چلانے اور عطیات اکٹھے کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے۔ میاں کامران نے ڈیم بناؤ فنڈ میں اپنی اور اپنی پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے عطیہ بھی جمع کروایا۔ نیوزلائن کے مطابق موو آن پاکستان کے سربراہ میاں کامران نے ملک میں پانی کی کمی ختم کرنے کیلئے خصوصی ’’ڈیم بناؤ‘‘مہم شروع کرنے کا اعلان…

Read More