موبائل ٹاورز قوانین:میئر لاعلم‘ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

فیصل آباد(ندیم جاوید)فیصل آباد میں لگے تمام موبائل فوں تاورز کی تنصیب غیرقانونی ہوئی ہے۔ موبائل ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں کیا جا رہا۔ قوانین پر عمل درآمد کے ذمہ دار خود قوانین سے لاعلم اور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق موبائل فون ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے قانون تو موجود ہے اور پنجاب حکومت نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو اس پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم بھی دے رکھا…

Read More

کوئی سہولت نا تحفظ‘موبائل فون کمپنیوں کے دفاتر بیگار کیمپ بن گئے

اسلام آباد(نیوزلائن)ملٹی نیشنل کمپنیاں ہونے کی دعویدار پاکستانی موبائل فون کمپنیوں کے دفاتر کسی بیگار کیمپ سے کم نہیں ہیں۔ ملازمین کا استحصال کرنے میں کوئی کمپنی پیچھے نہیں ہے۔ٹیلی نار ہویا زونگ‘ موبی لنک اور وارد ہو یا یوفون اس میدان میں سبھی ایک دوسرے پر سبقت لینے میں لگے ہوئے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق پاکستان میں سرگرم تمام موبائل فون کمپنیوں کے 90فیصد ملازمین ایک ورکر کے طور پر اپنے حقوق سے محروم ہیں۔ لاہور‘ اسلام آباد‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ‘ فیصل آباد‘ حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف…

Read More