سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید و زخمی بیٹیاں انصاف کی منتظر ہیں

فیصل آباد(نیوزلائن)منہاج القرآن ویمن لیگ کی ضلعی ناظمہ فرحت دلبراعوان نے سٹی آفس میں مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید اور زخمی بیٹیاں تین سال سے انصاف کی منتظر ہیں ۔طاقت ور کمزوروں کا استحصال کر کے اللہ کے غضب کو دعوت نہ دیں،قانون کمزوروں کو انصاف دلوانے کے معاملے میں اندھا کیوں ہے ؟۔پاکستان عوامی تحریک کی خواتین نے ریاستی درندگی کا جرأت مندانہ سامنا کیا ،اپنی بہنوں ،بھائیوں اور بزرگوں کے بہنے والے خون کو بھولے نہیں یہ زخم ہماری روحوں…

Read More

سانحہ ماڈل ٹائون کے متاثرین کی بددعائیں حکومت کو لے ڈوبیں گی

فیصل آباد(نیوزلائن) تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ راناثناء اﷲنے دھوبی گھاٹ میں منعقدہ ختم نبوت ؐکانفرنس کو سیاسی اجتماع قراردیکر اپنے ذہنی توازن پر شک پیدا کر دیا ہے ۔ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی حصہ ہے اور اس کے بغیر کسی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا۔جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے منظر عام پر آنے سے عدالتی وقار میں اضافہ ہوا ۔ جوڈیشل کمیشن رپورٹ شہبازشریف اورراناثناء اﷲ کے گلے کا پھنداچکی ہے اس سانحہ کے مظلو مین…

Read More

ماڈل ٹاؤن آپریشن رانا ثنا اللہ کی نگرانی میں پلان ہوا، باقر نجفی رپورٹ

لاہور(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق لگتا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پولیس ایکشن روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا۔ فائرنگ کس کے حکم پر ہوئی کوئی بتانے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ، طاہر القادری کو سیاسی مقاصد پورا کرنے کا موقع نہیں دینا چاہتے تھے۔ سانحہ کی تہہ تک جانے کیلئے مکمل اختیارات نہیں دیئے گئے۔ ٹربیونل کے سامنے آنے والوں نے ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کی ۔ شواہد کے…

Read More