موٹرسائیکل فراڈ:احمد سیال نے خود اپنے خلاف قانونی کارروائی کروائی

فیصل آباد(نیوزلائن)موٹرسائیکل فراڈ میں ملوث ایم این ایم کمپنی کے مالک احمد سیال نے سازش اور منصوبہ بندی کے تحت اپنے خلاف قانونی کارروائی کروائی۔ سازش میں ایف آئی اے کے افسران بھی ملوث ہیں اور اس تمام منصوبہ بندی کا مقصد لوگوں کے پیسے ہڑپ کرنا ہے۔نیوزلائن کے مطابق شہریوں کا اربوں روپے ہڑپ کرنے والے موٹرسائیکل فراڈ کمپنی ایم این ایم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ایم این ایم کے ماک احمد سیال نے خود ایف آئی اے سے اپنے خلاف کارروائی کروائی۔ایم این ایم کمپنی…

Read More