کوئی سیاسی جماعت تمام حلقوں میں امیدوار کھڑے نہ کرسکی

اسلام آباد(حامد یٰسین)الیکشن 2018میں کوئی سیاسی جماعت ملک بھر کے تمام حلقوں میں امیدوار کھڑے کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ پی ٹی آئی ‘ ن لیگ‘ پی پی پی سمیت کسی بھی جماعت کو تمام حلقوں سے امیدوار میسر نہ آئے۔ سب سے زیادہ امیدوار تحریک انصاف نے میدان میں اتارے جبکہ دوسرے نمبر پر پیپلزپارٹی رہی۔ نیوزلائن کے مطابق کسی بھی سیاسی پارٹی نے ملک کے تمام حلقوں سے امیدوار کھڑے نہیں کئے۔ الیکشن 2018میں ملک بھر کے 844حلقوں میں انتخابات ہورہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے 272‘ پنجاب اسمبلی…

Read More

فنڈز نہ ہونے سے ترقیاتی کام تاخیر کاشکار ہیں،میئر کراچی

کراچی(نیوزلائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ مختلف لینڈ کنٹرول اداروں سے اجازت لینے اور فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے تر قیاتی کا موں میں تا خیر ہوتی ہے ، جب تک لینڈ کنٹرول ایک ادارے کے پاس نہیں ہوگا بہتری نہیں آئے گی، ملیر کالا بورڈ پر سڑک کی تعمیر سے شہریوں کو ٹر یفک جام سے نجات ملے گی، وزیر اعلیٰ سندھ نے ترمیم شدہPC-I کی منظوری دے دی ہے اور اب اس منصوبہ کی مجموعی لاگت سوا ارب روپے ہے ، شہریوں کی سہولت…

Read More

میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی سہولت کاری اور ان کے علاج معالجے سے متعلق مقدمے میں مئیر کراچی وسیم اختر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کی ضمانت منظور کرلی۔ نیوزلائن کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف ڈاکٹر عاصم حسین کے ہسپتال میں دہشت گردوں کے علاج میں سہولت کاری کیس میں ضمانت منظور کرلی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں دہشت گردوں کے علاج میں معاونت کے مقدمے میں…

Read More

وسیم اختر نے بھی بانی ایم کیو ایم کو ملک کا غدار قرار دیدیا

سربراہ ایم کیو ایم فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد ناظم کراچی وسیم اختر نے بھی بانی ایم کیو ایم کو ملک کا غدار قرار دے دیا ۔ نجی ٹی وی چینل نے وسیم اختر کی دستخط شدہ جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 12 مئی سے قبل بانی ایم کیو ایم نے حکومتی اداروں کے خلاف تقریر کی اور اس حوالے سے نائن زیرو پر بہت اجلاس ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں…

Read More