ملتان:گرفتار وکلا کی رہائی کےلئے وکیلوں کا دھرنا جاری

ملتان(نیوزلائن)نیوجوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 21 وکلا کی رہائی کےلئے وکیلوں کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔ ملتان میں نیو جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی کے بعد وکلاءکی گرفتاریوں اور ان پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے جانے پر ساتھی وکلاءنے چوک کچہری پر دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنا دینے والے وکلا کا کہنا ہے کہ یہ دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک کچہری کو واپس پرانی کچہری میں منتقل نہیں کردیا جاتا،مظاہرین نے کہا کہ وہ پر عزم ہیں…

Read More

ملتان سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی اوور بلنگ بند نہ ہوسکی

ملتان (نیوزلائن)وزارت توانائی پاور ڈویژن کے احکامات اور حکومت کی جانب سے اووربلنگ کے خلاف قانون سازی کے باوجود بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے اووربلنگ اور زائد یونٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ وفاقی وزیر توانائی کی جانب سے بجلی کمپنیوں کی جانب سے 15سے 20ارب کی اووربلنگ کے اعتراف کے باوجود صورتحال بہتر نہ ہو سکی ۔زرعی ٹیوب ویل صارفین کی جانب سے بھی اوورچارجنگ، اووربلنگ اور اضافی یونٹ ڈالنے کی شکایات بدستور موجود ہیں ۔علاوہ ازیں میپکو سستے داموں میٹروں کی خریداری کے باوجود…

Read More

ملتان کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سکیورٹی ریڈ الرٹ

ملتان(نیوزلائن)ضلعی حکومت نے ضلع بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی ادا روں میں سکیو رٹی ریڈ الر ٹ کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں ضلعی انتظا میہ اور پولیس کی مشتر کہ ٹیمو ں نے سر کا ری تعلیمی ادارو ں کا سکیو رٹی آڈٹ بھی شر وع کر دیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشرا لرحمن کی قیا دت میں پولیس وانتظا میہ کی ٹیموں نے گز شتہ روز مختلف سکو لز اور کالجز کا دو رہ کیا اور چار دیو ار ی ،سکیو رٹی کیمر وں اور الارمنگ سسٹم سمیت…

Read More

شاہ محمود قریشی سات افراد کے قاتل ہیں‘ مرید قریشی

ملتان (نیوزلائن)شاہ محمود قریشی سات افراد کے قاتل ہیں اور مجھے بھی قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ جب بھی شاہ محمود قریشی سے اپنا حق مانگا اس نے مجھے لاش کا تحفہ دیا۔شاہ محمود قریشی درباروں کے تقدس کو پامال کیا اور مجھے عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے پرجان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے ۔ یہ الزامات کسی غیر نے نہیں لگائے بلکہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے سگے بھائی مریدحسین قریشی نے حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر بھرے مجمع…

Read More

ملتان میٹرو میں کرپشن کی دستاویزات پبلک کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوزلائن)چائنہ سیکیورٹی ریگولیٹری کمیشن نے ملتان میٹرو بس منصوبے میں 17.5 ملین ڈالر کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے حوالے سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کو فراہم کردہ تمام دستاویزات و ریکارڈ متعلقہ اتھارٹیز کیساتھ شیئر کرنے کے اختیارات دیدیے۔ گزشتہ دنوں مبینہ کرپشن کا معاملہ اسوقت سامنے آیا جب چینی یبیٹ نامی کنسٹریکشن کمپنی نے دعویٰ کیا کہ اسے ملتان میٹرو بس منصوبے میں کنٹریکٹ ملا اور یہ کنٹریکٹ کیپٹل انجینئرنگ اینڈ کنسٹریکشن نے بطور سب کنٹریکٹر دیا جس پر یبیٹ نے بھاری…

Read More