قطری کے خطوط میں تضاد‘ دستاویزات بھی نہیں تھیں: واجد ضیا

اسلام آباد(نیوزلائن) پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے احتساب عدالت کو بتایا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط میں تضاد تھا اور معاون دستاویزات بھی منسلک نہیں کی گئی تھیں۔ حماد بن جاسم نے جے آئی ٹی کو دوحہ آ کر بیان قلمبند کرنے کی پیشکش کی تاہم اس حوالے سے جے آئی ٹی ممبران میں اتفاق رائے نہ ہوا۔ واجد ضیا نے جرح کے دوران بتایا کہ قطری شہزادے نے دوسرے خط میں جے آئی ٹی کو دوحہ آ کر بیان قلمبند کرنے کی پیشکش کی…

Read More

پاکستان میں جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیںگے:چیف جسٹس

لاہور() چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے پاکستان میں جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور نہیں ہے، کسی غیر آئینی اقدام کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا اچھے حکمران آنے سے ملک کی تقدیر بدلتی ہے، منصف کے لیے بلاتفریق انصاف کرنا ضروری ہے، ملک میں انصاف ہوتا ہوا دکھائی دینا چاہیئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا زندگی کے ساتھ آزادی بڑی نعمت ہے، خوش قسمت ہیں اللہ…

Read More

جنگ کی’’ میڈ ان فیصل آباد‘‘ ایکسپو کیلئے سرکاری افسران سرگرم

فیصل آباد(نیوزلائن)روزنامہ جنگ کے بینر تلے ہونیوالی ’’میڈان فیصل آباد‘‘نمائش کو کامیاب بنانے کیلئے سرکاری افسران سرگرم ہیں اور صنعتکاروں کو سراکری افسران کے ذریعے احکامات دئیے جا رہے ہیں کہ اس نمائش میں شرکت یقینی بنائیں۔ نیوزلائن کے مطابق روزنامہ جنگ کے زیر کنٹرول ایک صنعتی نمائش 24سے 25مارچ تک ایکسپوسنٹر جوہر ٹاؤن لاہور میں ہو رہی ہے ۔نمائش کیلئے روزنامہ جنگ نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس کیساتھ بھی ایک معاہدہ کیا تھا۔ نمائش کیلئے جنگ گروپ نے اپنے انتظامات بڑی حد تک مکمل بھی کئے ہوئے ہیں۔…

Read More

کراچی: ہسپتال کے قریب تین نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی(نیوزلائن) کراچی میں نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ، ایم اے جناح روڈ پر ہسپتال کے قریب سے نوزائیدہ بچوں کی 3 لاشیں ملیں، پولیس واقعے میں ملوث کسی شخص یا ادارے کا تعین نہ کر سکی۔ خالقِ کائنات کی افضل ترین تخلیق کو گناہوں تلے روندنے کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے، کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر ہسپتال کے نزدیک سے تین نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں، اطلاع ملنے پر ریسکیو ادارے کے رضا کاروں نے لاشیں تحویل میں…

Read More

سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی نواز شریف پر جوتا باری کی مذمت

اسلام آباد(نیوزلائن)صدر مملکت منون حسین ‘ سابق صدر آصف زرداری‘ سیاسی رہنماؤں بلاول بھٹو‘ عمران خان‘ خورشید شاہ ‘شیخ رشید‘ مراد علی شاہ ‘ پرویز خٹک ‘ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب ‘ علامہ راغب نعیمی سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ صدر مملکت منون حسین نے اسے سیاسی عدم برداشت قرار دیا اور شدید مذمت کی ہے ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی اس واقعہ کی شدید مذمت کی اور عدم برداشت کے اس روئیے کو تبدیل…

Read More