شہباز شریف کے’’ انتہائی چہیتے ‘‘افسر نورالامین مینگل پنجاب بدر

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے سابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کو صوبہ بدر کردیا ہے۔ انہیں فوری پنجاب حکومت نے ریلیز کردیا اور ہنگامی بنیادوں پر بلوچستان رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔نورالامین مینگل کیخلاف متعدد معاملات میں ہیراپھیری پر نیب اور انٹی کرپشن میں تحقیقات بھی ہورہی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نورالامین مینگل کو بلوچستان بھجوا دیا ہے۔ نورالامین مینگل بلوچستان بھجوائے جانے سے قبل ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ مینگل…

Read More