علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزلائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار2017ء کے جاری داخلوں میں میرٹ کی بنیاد پر داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ جن پروگراموں کے داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہورہے ہیں ان میں پی ایچ ڈی ٗ ایم ایس/ایم فل /ایم ایس سی آنرز ٗ کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے ٗ بی ایس پروگرامز ٗ ایم ایس سی) شماریات فزکس ٗ ریاضی ٗ کیمسٹری ٗ سوشیالوجی ٗ مائیکروبیالوجی ٗ ای پی ایم ٗ ماس کمیونیکیشن ٗ سسٹین ایبل انوائرمینٹل ڈیزائن ٗ انوائرمینٹل سائنس اور باٹنی (…

Read More

میٹرک امتحان : اوپن یونیورسٹی کا بیہودہ سوال، طالبعلم شرم سے پانی

علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں ایک انتہائی ایسا بے ہودہ سوال پوچھ لیاگیاجس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پاکستانی آگ بگولہ ہو گئے ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال یونیورسٹی کے میٹرک کے انگلش کے پرچے میں ’بڑی بہن کی شخصیت ‘پر مضمون تحریر کرنے کا 15نمبر کا سوال دیدیا گیا، پر چے میں سوال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے اور پاکستانی یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا…

Read More