ڈان لیکس کامرکزی کردارآرمی افسر کا انتہائی قریبی عزیزنکلا

اسلام آباد(نیوزلائن)ڈان لیکس کی اب تک کی سامنے آنیوالی رپورٹ میں ڈان لیکس کا سب سے مرکزی ڈان کا ایڈیٹر ظفر عباس ہے۔ ظفر عباس کے بارے میں اب تک میڈیا میں بہت کم سامنے آیا ہے۔ شائع ہونیوالے چند رپورٹس کے مطابق ظفر عباس کو اپنے ذرائع سے رپورٹ ملی جو اس نے اپنے رپورٹر سرل المیڈا کے ذریعے اخبار میں شائع کروائی۔ اس رپورٹ کو شائع کرواتے ہوئے ظفر عباس نے متعلقہ ”بیٹ“ رپورٹر کو بھی نظرانداز کیا اور خصوصی طور پر سرل المیڈا کے ذریعے خبر فائل…

Read More

پاک فوج کے ’ایس ایس جی‘ کمانڈو دنیا بھرمیں نمبرون

اسلام آباد (نیوزلائن) کسی بھی فوج کی شان اس کے خصوصی دستے ہوتے ہیں۔ یہ خصوصی دستے انتہائی خطرناک اورناقابلِ یقین صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔ حال میں ہی ایک آسٹریلوی ویب سائٹ ’بزنس انسائڈر‘ نے دنیا کی بہترین ایلیٹ فورسز کی فہرست شائع کی ہے جن میں پاکستان کے ’’اسپیشل سروسز گروپ‘‘ کو سرفہرست رکھا گیا ہے۔پاکستان کی مسلح افواج کا یہ خصوصی دستہ موسم کی سختی کو جھیلنے ، دشمن کے شدید حملے کو غیرموثر کرنے اور مشکل حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیار کیا جاتا…

Read More

آئی ایس آئی چیف‘ ڈی جی آئی ایس پی آرسمیت متعدد اعلیٰ فوجی افسر تبدیل

اسلام آباد(نیوز لائن)پاک فوج میں کورکمانڈرپشاور،کورکمانڈربہاولپور اورڈی جی آئی ایس آئی کے تبادلوں سمیت اعلیٰ سطح پرنئی تقرریاں اورتبادلے کردیئے گئے ہیں۔اتوارکوآئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرکوچیف آف جنرل سٹاف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکوپریذیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جبکہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے موجودہ پریذیڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل نذیربٹ کو کورکمانڈر پشاور(11کور)،موجودہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کوجی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈایوالیویشن، ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کوجی ایچ کیو…

Read More

سی پیک کا پہلا آزمائشی تجارتی قافلہ سوست پہنچ گیا

پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا آزمائشی تجارتی قافلہ سوست پہنچ گیا، 50 ٹرکوں پر مشتمل قافلے کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور فورس کمانڈر نے استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان اور آرمی کے فورس کمانڈر برائے جی بی ثاقب ملک محمود کی جانب سے قافلےکا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے کہا کہ 51 ارب کے سی پیک منصوبے میں سے اب تک 11 ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبہ گلگت…

Read More