پانامہ کیس کی جے آئی ٹی فائنل‘ باضابطہ اعلان کسی بھی وقت ہو جائیگا

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی فائنل کر لی ہے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی سربراہی ایف آئی اے کے سینئر آفیسر کو سونپی جائے گی جبکہ ٹیم میں نیب‘ ایس ای سی پی‘ سٹیٹ بنک‘ آئی ایس آئی‘ ایم آئی کے افسران رکھے جائیں گے۔ عدالت کے حکم پر تمام اداروں نے تین تین نام بھجوائے تھے جس میں عدالت نے ایک ایک لے کر 6رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کیلئے تمام 6نام فائنل کر لئے گئے…

Read More

Now The Game Over for Nawaz Sharif

اسلام آباد(تجزیہ حامد یٰسین)پانامہ کیس کا سپریم کورٹ کا فیصلہ میاں نواز شریف کیلئے مشکلات میں مسلسل اضافے کا باعث بنے گا۔ اور میاں نواز شریف کیلئے حکومت میں رہنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی سیاسی اور انتظامی مشکلات ہر آنیوالے دن کیساتھ بڑھتی جائیں گی۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ اگرچہ معاملات کو سنبھالنے کی اپنی سی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تمام نہیں تو چند ایک پارٹیوں…

Read More

ن لیگ کا پانامہ کیس کی جنگ گلی محلوں میں لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن نے پانامہ کیس کی جنگ گلی محلوں میں لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ سے پانامہ کیس کے متوقع فیصلہ کے تناظر میں ن لیگ نے مختلف حکمت عملیاں بنا لی ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن حالات کے تناظر میں سپریم کورٹ سے اپنے خلاف فیصلے کا آپشن بھی زیر غور رکھ رہی ہے اور اسی پس منظر کیساتھ اپنی پالیسی تشکیل دے رہی ہے۔ ن لیگی حلقوں کے مطابق سپریم کورٹ سے میاں نواز شریف یا مریم نواز کی نااہلی کا فیصلہ…

Read More

پیپلز پارٹی پانامہ بل قومی اسمبلی سے منظور کرانے کیلئے سرگرم

لاہور(نیوز لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے پانامہ بل قومی اسمبلی سے منظور کرانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے سینیٹ سے منظور ہونے والے پانامہ بل کی قومی اسمبلی سے منظوری کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان کی حمایت حاصل کرنے کے لئے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بل پاس کرانے کے لئے تمام سیاسی قوتوں سے رابطے کیے جائیں گے۔ قمر زمان…

Read More

کرپشن مقدمات کی سماعت کرنا سپریم کورٹ کا کام نہیں, چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جستس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے اور نا ہی بدعنوانی یا کرپشن مقدمات کی سماعت کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی كی سربراہی میں جسٹس آصف سعید كھوسہ ،جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل لارجر بینچ پاناما لیکس کیس کی سماعت كررہا ہے ، وزيراعظم كے بچوں حسین، حسن اور مریم نواز نے اپنا وكيل…

Read More