چیئرمین کا انتخاب: سینیٹ اجلاس 12مارچ کو طلب

اسلام آباد(نیوزلائن)سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے ایوان بالا کا اجلاس 12مارچ کی صبح 10بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی نومنتخب 52ارکان سینیٹ حلف اٹھائیں گے۔ جس کے بعد اجلاس شام 4بجے تک کیلئے ملتوی کر دیا جائے گا۔ اس دوران چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے امیدواران کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب خفیہ بیلٹ سے ہوگا۔ گنتی کے فوری بعد کامیاب امیدوار وں کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا ۔ اور اجلاس کے دوران ہی نومنتخب چیئرمین اور…

Read More

تحریک انصاف کی مہمان نوازی کی منفی روائت: ہر کوئی حیران

ملک میں مثبت تبدیلی لانے کی دعویدار تحریک انصاف نے مہمان نوازی کی نئی اور منفی روائت قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔یہ اعلان کیا گیا ہے ترک صدر کے پارلیمنٹ کے خطاب کے دوران اجلاس کا بائیکاٹ کرکے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ کوئی غیرملکی مہمان پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کر رہا ہو مگر ایک سیاسی جماعت یا کوئی گروپ اس کا بائیکاٹ کر دے۔ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں بھٹو دور میں پی این اے تحریک کے دوران اور بعد…

Read More