پیپلزپارٹی فیصل آبادکی سیاست میں بھونچال لانے کی تیاریوں میں

فیصل آباد(احمد یٰسین)پیپلز پارٹی فیصل آباد کی سیاست میں ایسی تبدیلیاں لا رہی ہے جس سے مقامی سطح پر بھونچال ہی آجائے گا۔سیاست کے ’’بازی گر‘‘ آصف علی زرداری مختلف شخصیات کے ذریعے فیصل آباد کے سرمایہ دار سیاستدانوں کے گروپ سے رابطے میں ہیں اور الیکشن سے پہلے فیصل آباد میں بڑے بڑے برج الٹنے کا مکان ہے۔ان سرمایہ دارسیاستدانوں کے علاوہ بھی مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کیساتھ بھی آصف زرداری رابطے کر رہے ہیں۔ ان شخصیات کے پی پی پی میں آنے سے فیصل آباد کی…

Read More

الیکشن 2018کیلئے درجنوں بڑے نام پیپلز پارٹی میں شامل کرنے کی کوششیں

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پیپلز پارٹی نے الیکشن 2018کیلئے پنجاب اور خیبر پختونخواہ پر فوکس کر دیاجبکہ اپنے قلعہ سندھ میں بھی کسی کو دراڑ نہ لگانے دینے کی حکمت عملی اپنائی ہوئی ہے۔الیکشن میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے ناراض رہنماؤں اور کارکنوں کو منانے کیلئے جتن ہو رہے ہیں تو دوسری جانب بڑے نام پارٹی میں شامل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں اور اس میں پی پی پی کو بڑی حد تک کامیابی بھی مل رہی ہے۔نیوز لائن کو مطابق پیپلز پارٹی ناراض ساتھیوں کو منانے کی مہم میں…

Read More