ہارون بلور پر حملے میں طالبان ملوث نہیں ہیں: غلام احمد بلور

پشاور(نیوزلائن)اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو طالبان نے نہیں بلکہ ہمارے اپنوں نے شہید کیا ہے جس کی معلومات حاصل کرلی ہیں۔ پشاور کے علاقے یکہ توت میں دھماکے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان نے بیان دیا ہے کہ ہم نے ہارون بلور کو شہید کیا لیکن معاملہ اس…

Read More

پشاورمیں خودکش حملہ:اے این پی رہنما ہارون بلور سمیت 20شہید

پشاو ر(نیوزلائن)پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دھماکے سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور بشیر بلور کے صاحبزادے ہارون بلور سمیت 20افراد شہید اور 30سے زائد افراد زخمی ہوگئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ٗ واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔سابق صدر آصف زرداری ‘ بلاوال بھٹو‘عمران خان‘ شہباز شریف ‘ مولانا فضل الرحمان و دیگر…

Read More