پشاور ریپڈ بس منصوبے میں کرپشن:نیب نے کھاتہ کھول لیا

پشاور(نیوزلائن) نیب ان ایکشن،تحریک انصاف کے بس ریپڈ منصوبے کا کھاتہ کھل گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بی آر ٹی منصوبے میں انکوائری کے احکامات جاری کردیئے۔بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن اور کمیشن کی اطلاعات ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل نیب فرمان اللہ خان نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ نیب نے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے سب سے بڑے منصوبے میں تحقیقات کے لئے ٹیم کی تشکیل کو حتمی شکل دے دی۔۔ذرائع کے مطابق پانچ رکنی…

Read More