مریم نواز اور عمران خان کی غیرقانونی ایڈورٹائزنگ

قانون کی عمل داری کیلئے کوشاں مسلم لیگ ن کے قائداور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نوازسوشل میڈیا کنونشن کے نام پر تاریخی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جلسہ عام کرنے کیلئے آ ئیں۔ قانون کی حکمرانی کا نعرہ مستانہ بلند کرنے والے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی پارٹی کو ممبر شپ کیمپوں کا جائزہ لینے کے نام پر شہر میں ریلی نکالنے کیلئے آ گئے۔ دونوں قومی رہنماؤں کے استقبال کیلئے ان کی پارٹی فرش راہ کئے موجود تھی۔ فیصل آباد میں…

Read More

ورکرز کا دھرنا‘ ڈی جی پی ایچ اے خوفزدہ ہوکر آفس سے بھاگ گئے

فیصل آباد(نیوزلائن) وکرز کے احتجاج اور دھرنے سے خوفزدہ ہو کر پی ایچ اے کے ڈی جی اور دیگر اہم افسران دفاتر چھوڑ کر بھاگ گئے۔افسران کی عدم موجودگی میں دفاتر میں کام مکمل طور پر ٹھپ رہا اور سارا دن واں ویرانی چھائی رہی۔نیوزلائن کے مطابق پی ایچ اے فیصل آباد کے ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔ورکرز نے پی ایچ اے آفس کے مین گیٹ کے سامنے دھرنا بھی دے رکھا ہے۔ احتجاج کرنے والے ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ڈیلی ویجز اور کنٹرکٹ ملازمین…

Read More