عدالت میں 90 میڈیکل کالجزکی خلاف قانون رجسٹریشن کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزلائن) عدالت عظمیٰ نے پی ایم ڈی سی کی تحلیل اور سنٹرل ایڈمیشن پالیسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پی ایم ڈی سی کے سابق سربراہ اور پی پی پی دور کے سابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عاصم حسین کوعدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاست نے تعلیم کیلئے کیا کیا ہے، ہمارے بچوں اور عام آدمی کے بچوں کیلئے نظام تعلیم میں واضح تفریق ہے، نظام تعلیم یکساں ہوناچاہئے، ایک کتاب، ایک یونیفارم بچوں…

Read More

سنٹرل داخلہ پالیسی : پی ایم ڈی سی اور کالجز کو 13 دسمبر تک مہلت

لاہور: (نیوزلائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی اور میڈیکل کالجز کو سنٹرل داخلہ پالیسی سے متعلق معاملات مل بیٹھ کرحل کرنے کے لیے 13 دسمبر تک کی مہلت دیدی۔ پی ایم ڈی سی کی ایم ایم بی ایس ایس میں سنٹرل داخلہ پالیسی کے خلاف جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔ پالیسی کےت حت سیٹ ٹو کا امتحان پاس کرنیوالے طلبا طالبات پر میڈیکل کالجز میں داخلے لینے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ صرف ایم کیٹ کا امتحان پاس کرنیوالتوں کو داخلہ کی اجازت…

Read More