زرداری صدر فائنل‘ وزارت عظمیٰ کیلئے سات ناموں پر غور

اسلام آباد(حامدیٰسین)اقتدار کی غلام گردشوں میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری کا نام اگلے صدر مملکت کیلئے فائنل کئے جانے کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ وزارت عظمیٰ کیلئے کئی نام زیرغور ہیں مگر ان میں عمران خان اور شہباز شریف دونوں شامل نہیں ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق مقتدر حلقوں میں 25جولائی کے بعد کے سیٹ اپ پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔’’دوست‘‘ چاہتے ہیں کہ اگلا سیٹ اپ ایسا بنایا جائے کہ اس کا تاثر بھی اچھا ابھرے جبکہ ان کے مقاصد بھی پورے ہو…

Read More