پنجاب میں بیورو کریسی سے بغاوت کرائی جارہی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(نیوزلائن)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی کوشش ہے اداروں کو کمزور کیا جائے جب کہ پنجاب کی بیورو کریسی میں بغاوت کرائی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ 10 بار جسٹس قیوم نے مجھے سزادی لیکن پیپلز پارٹی نےعدالتی فیصلےکو تسلیم کیا، ہم نے عدالت جاکر انصاف مانگا لیکن کوئی غیرجمہوری رویہ نہیں اپنایا، کبھی اداروں کو لڑانے کی کوشش نہیں کی، لیکن نواز شریف کی کوشش ہے کہ اداروں کو…

Read More

ٹرمپ امیر ترین صدر‘ اس کیخلاف3500 مقدمات بھی درج

ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7؍ ارب ڈالر اثاثوں کیساتھ امیر ترین امریکی صدر ہیں۔وہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عمر میں صدر منتخب ہوئے ہیں۔گزشتہ تین دہائیوں میں وہ 3500مقدمات میں ملوث رہے۔ٹرمپ کے والد کا تعلق جرمنی سے تھا جب کہ والدہ اسکاٹش تھیں، انہوں نے زندگی میں کبھی شراب نہیں پی اور نہ ہی سگریٹ نوشی اور منشیات لی۔ تفصیلات کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ امریکی تاریخ میں امیر ترین سربراہ مملکت ہیں۔معروف امریکی میڈیا ہائوس کے مطابق، ٹرمپ دنیا کے امیر ترین افراد…

Read More

اسلام مخالف ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب

ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 45 ویں امریکی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔امریکا کے 45 ویں صدر کو منتخب کرنے کے لئے پولنگ کا آغاز روایتی طور پر ریاست نیو ہیمپشائر کے 3 قصبوں سے ہوا، جہاں ووٹر اجتماعی طور پر پولنگ اسٹیشنز پہنچے اور انہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے شوہربل کلنٹن کے ہمراہ نیویارک میں اپنی رہائشگاہ کے قریب واقع ایلیمنٹری اسکول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نیویارک میں…

Read More