روشنیوں کا شہر پی ایس ایل فائنل کی کرنوں سے منور

xکراچی(نیوزلائن)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی پی ایس ایل کے فائنل کی شکل میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگئی۔ فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کراچی کے شہریوں نے نو سال بعد ہونے والے کرکٹ میچ کو خوب انجوائے کیا اور شہر کا شہر سٹیڈیم امنڈ آیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار بولنگ کے باعث بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز…

Read More

پی ایس ایل کا پلے آف: لاہور میں زندگی مسکرادی

لاہور(احمد یٰسین)پی ایس ایل کے پلے آف میچ کو شہریوں نے بھرپور رسپونس دیا ہے جس سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کاسفر مزید آسان ہو جائے گا۔ غیرملکی کرکٹرز سمیت پی ایس ایل کے پلے آف میچ سے لاہور میں زندگی بھرپور انداز میں مسکرا رہی ہے۔ اہل لاہور نے بسنت سے محرومی کو پی ایس ایل میچ بھرپور انداز میں منا کر پورا کیا۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان بیس بیس اوورز کا میچ ایک رنز سے پشاور جیت کے دوسرے پلے آف جسے سیمی فائنل…

Read More

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے پر اتفاق کر لیا گیااس کا فیصلہ دبئی میں ہونے والے پی ایس ایل حکام اور فرنچائزرز کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں تمام فرنچائز ٹیموں کے مالکان نے فائنل لاہور میں کھیلنے کی حمائت کی اور ایک مالک نے بھی مخالفت نہیں کی۔ پی ایس ایل حکام نے بھی کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کروائی۔ ذرائع کے مطابق تمام ٹیموں میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی اکثریت بھی لاہور میں کھیلنے پر آمادہ ہے…

Read More

پی ایس ایل میچ فکسنگ سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پی ایس ایل میچ فکسنگ سکینڈل میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان پریمئر لیگ میں ہونے والی میچ و سپاٹ فکسنگ سازش کا مقصد پی ایس ایل کو مشکوک بنا کر ناکام کرنا ہے جبکہ اس میچ اور سپاٹ فکسنگ میں کئی ایک نامور کھلاڑی ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ایسے کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آرہے ہیں جو کہ پی ایس ایل کا حصہ بھی نہیں ہیں۔ جبکہ عالمی جواری نیٹ ورک کا ساتھ دینے والے سازشی کھلاڑی کئی بڑے کھلاڑیوں کو…

Read More

پی ایس ایل : پاکستان ٹیم کی کپتانی کرنے والے غیر ملکیوں کی قیادت میں کھیلیں گے

لاہور (نیوزلائن) ناقص کارکردگی اور ناقص کپتانی کے باعث پاکستان کرکٹ کو شدید مشکلات کا شکار ہیں لیکن یہ معاملات کس حد تک خراب ہو چکے ہیں اور بہترین کپتان کی عدم دستیابی کی معاملہ کس قدر گھمبیر صورتحال اختیار کر چکا ہے اس کا اندازہ آپ کو پی ایس ایل کی ٹیموں کی کپتانی سے متعلق حقائق جان کر بخوبی ہو جائے گا۔ نیوزلائن کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے سیزن میں تمام ٹیموں کے کپتان پاکستانی کھلاڑی تھی لیکن بدقسمتی سے اس سال پانچ…

Read More