اپوزیشن کا مشترکہ جلسہ، شیخ رشید اسمبلی رکنیت سے مستعفی

لاہور(نیوزلائن) مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کا جلسہ اختتام پذیر ہو گیا ہے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے مشترکہ جلسے میں اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شیخ رشید کی باتوں سے اتفاق کرتے ہوئے استعفوں کے حوالے سے اپنی پارٹی سے مشاورت کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر شیخ رشید سے آملیں ، اس سے قبل سابق صدر آسف زرداری کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا…

Read More

حکومت کی چھٹی کیلئے 30جنوری تک فائنل راؤنڈ ہوگا‘ قوتیں متحرک

اسلام آباد(رانا حامد سے)وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی چھٹی کروانے کیلئے 30جنوری سے قبل فائنل راؤنڈ کھیلا جائے گا۔اس کیلئے متعدد قوتیں متحرک ہو گئی ہیں اور کئی طرح کے گیم پلان بن رہے ہیں۔ پلان میں مسلم لیگ ن کو بھی گیم سے فارغ نہیں کیا گیا جبکہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف بھی گریٹر گیم کا حصہ ہیں۔پلان کے مطابق مذہبی قوتیں پنجاب اور وفاق سے مسلم لیگ ن کی حکومت کی رخصتی میں اہم کردار اداکریں گی اور ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اس پلان…

Read More

خبر لیکس:تحریک انصاف اورعوامی تحریک نے کمیٹی مسترد کردی

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے کے معاملے پر وزیرداخلہ کی مجوزہ کمیٹی کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے کے معاملے پر وزیرداخلہ کی جانب سے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں مجوزہ کمیٹی کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کے دوران ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا تھا کہ انکوائری وزیراعظم کے اسٹاف کے خلاف ہے تو یہ وزیراعظم کے خلاف ہی ہے…

Read More