ماڈل ٹاؤن آپریشن رانا ثنا اللہ کی نگرانی میں پلان ہوا، باقر نجفی رپورٹ

لاہور(نیوزلائن)پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق لگتا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پولیس ایکشن روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا۔ فائرنگ کس کے حکم پر ہوئی کوئی بتانے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ، طاہر القادری کو سیاسی مقاصد پورا کرنے کا موقع نہیں دینا چاہتے تھے۔ سانحہ کی تہہ تک جانے کیلئے مکمل اختیارات نہیں دیئے گئے۔ ٹربیونل کے سامنے آنے والوں نے ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کی ۔ شواہد کے…

Read More

دھرنا آپریشن رانا ثناء اللہ کی وجہ سے ناکام ہوا

اسلام آباد(نیوزلائن)فیض آباد میں دھرنا دینے والوں کیخلاف وفاقی حکومت کا آپریشن وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خاں اور آئی پنجاب کی وجہ سے ناکام ہوا۔ یہ کسی مخالف کا کہنا نہیں ہے بلکہ خود ن لیگ کے وفاقی وزیر داخلہ کا مؤقف ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ اور آئی جی پنجاب نے آپریشن کیلئے تعاون نہیں کیا۔ راولپنڈی سے آنیوالے مظاہرین کو روکا نہیں گیا ۔ آپریشن کے دوران مظاہرین کو راولپنڈی کی جانب سے امداد ملتی رہی۔وزیر داخلہ واشگاف الفاظ میں…

Read More