پولیس انسپکٹر کا ٹارگٹ کلنگ گینگ فیصل آباد میں دوبارہ سرگرم

فیصل آباد(احمد یٰسین)پنجاب پولیس کے انسپکٹر کا ٹارگٹ کلنگ گینگ دوبارہ فیصل آباد میں سرگرم ہو گیا ہے۔ درجنوں افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اس گینگ کو وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی سرپرستی حاصل ہونے کی رپورٹس سامنے آچکی ہیں جبکہ اس گینگ کا سربراہ حاضر سروس پولیس انسپکٹر رانا فرخ وحید ہے جودوران سروس یہ گینگ چلاتا رہا اور اپنا راز فاش ہونے پر حکومتی افراد کی مدد سے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔فیصل آباد میں اس گینگ کے دوبارہ سرگرم ہونے اور ٹارگٹ کلنگ…

Read More

بلدیاتی الیکشن : رانا ثناء اللہ گروپ پولنگ سے پہلے ہی چت ہوگیا

فیصل آباد(نیوز لائن)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ اپنے شہر فیصل آباد کے بلدیاتی اداروں میں اپنی پسند کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کروانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔فیصل آباد کے25ارکان اسمبلی کا ساتھ ہونے کے باوجود رانا ثناء اللہ گروپ کو پارٹی ٹکٹ کے مرحلے میں چاروں شانے چت ہونا پڑا۔ چوہدری شیر علی اور چوہدری زاہد نذیر کا اتحاد فیصل آباد کے25ارکان اسمبلی پر بھاری ثابت ہوا۔رانا ثناء اللہ گروپ نے چیئرمین ضلع کونسل کیلئے میاں قاسم فاروق اور میئر کیلئے رزاق ملک کو مسلم…

Read More

فیصل آباد کی بلدیاتی سیاست میں بھونچال: شیر علی اور زاہد نذیر اکٹھے ہو گئے

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کی بلدیاتی سیاست میں بھونچال آگیا۔ آگ اور پانی مل بیٹھے۔چوہدری شیر علی اور چوہدری زاہد نذیر نے ضلع کونسل اور میئر فیصل آباد کا الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔نیوز لائن کے مطابق دونوں نے اتحاد کیا ہے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اورمشرف دور کے سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کے مشترکہ گروپ کے خلاف۔رانا ثناء اللہ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے تو زاہد نذیر کا تعلق بھی مسلم لیگ ن سے ہے اور ان کے بھائی عاصم نذیر مسلم…

Read More

بلدیاتی الیکشن : مخصوص امیدواروں کو جتوانے کیلئے بیوروکریسی سرگرم

لاہور(نیوز لائن)انتخابات کوئی بھی ہوں ہمیشہ اپوزیشن جماعتیں حکومت پر الزامات لگاتی ہیں اور امیدواروں کی کامیابی کیلئے مخصوص ہتھکنڈے استعمال کرنے اور دھاندلی کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں مگر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران انتہائی دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے کہ حکومتی جماعت کے ذمہ داران ہی پنجاب حکومت اور بیورو کریسی پر الزامات عائد ر رہے ہیں کہ وہ مخصوص امیدواروں کی کامیابی کیلئے کردار ادا کر رہی ہے۔وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ پر کھلم کھلا الزامات عائد کئے جا رہے ہیں کہ وہ اپنی…

Read More

رانا ثناء اللہ 22قتل کر چکے : مزید کتنے بندے ماریں گے

مسلم لیگ ن کی قیادت بتائے کی رانا ثناء اللہ کو کتنے بندے مارنے کا لائسنس دیا گیا ہے۔رانا ثناء اللہ وزیر قانون نہیں بلکہ وزیر لاقانونیت ہیں۔وہ بائیس افراد کو قتل کر چکے ہیں اور مزید جانے کتنے قتل کریں گے۔اپنے حلقے میں انہوں نے تین بھائیوں سمیت بائیس افراد کو قتل کیا شہر بھر میں انہوں نے قتل و غارت گری شروع کر رکھی ہے۔وقت ثابت کرے گا کہ مشکل وقت آیا تو سب سے پہلے ثناء اللہ پارٹی کے خلاف ہو گا۔پنجاب کے وزیر قانون راناثناء اللہ…

Read More