نقیب قتل کیس: راؤ انوار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(نیوزلائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا 30 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے جیل بھیج دیا۔ عدالت نے کہا راؤ انوار دوران تفتیش جے آئی ٹی سے تعاون کریں۔ دوسری جانب نقیب اللہ قتل کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ آفتاب پٹھان کمیٹی کی سربراہی کرینگے جس میں مرکزی ملزم راؤ انوار کا بیان قلمبند کیا جائے گا۔ یاد رہے نقیب اللہ محسود 13 جنوری کو…

Read More