بھارت کی خاتون کھلاڑی کو کوچ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

نئی دہلی (نیوزلائن) بھارت کی خاتون کھلاڑی کو اس کے کوچ نے نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم کوچ اولمپکس م یں دو مرتبہ بطور کھلاڑی بھارت کی نمائندگی کرچکا ہے۔ میڈیکل رپورٹ نے خاتون کھلاڑی سے زیادتی کی تصدیق کردی۔ قومی سطح پر کھیلنے والی ایک شوٹر خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے شادی کا وعدہ بھی کررکھا تھا، سالگرہ تقریب میں اس سے زیادتی کی گئی۔

Read More

ریپ کرنے والے مردوں کو سزا نہ دینے کا قانون

دنیا کے جہالت میں ڈوبے اور پسماندہ ترین معاشروں میں یہ قبیح روایت پائی جاتی ہے کہ عصمت دری کے مجرموں کو سزا دینے کی بجائے ان کی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی یا خاتون سے شادی کی اجازت دے دی جاتی ہے۔ آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ اب یہی لعنت ایک مجوزہ قانون کی صورت میں ترکی جیسے مہذب سمجھے جانے والی ملک میں سامنے آگئی ہے، اور یہ قانون کسی اور کی جانب سے نہیں بلکہ خود حکمران جماعت کی جانب سے ہی تجویز کیا…

Read More

پاکستانی اداکارہ بچپن میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنتی رہی

ی وی شو بگ برادرسے شہرت پانے والی مشہور پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ سائرہ خان اپنے بچپن کا ایک دردناک واقعہ سناتے ہوئے لائیوٹی وی نشریات کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رودیں۔ اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائرہ خان مقبول ٹی وی شو ”لوز ویمن“ میں شریک تھیں۔ وہ گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی پاکستانی خاتون مختاراں مائی کے بارے میں بات کررہی تھیں کہ جذباتی ہو گئیں اور بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کا تذکرہ کرنے لگیں۔ وہ کہہ رہی تھیں ”اس خاتون…

Read More