ایون فیلڈ ریفرنس: نواز‘ مریم ‘ صفدر کو قیدو جرمانے کی سزا

اسلام آباد(نیوزلائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10 سال قید ٗ 8ملین پاؤنڈ جرمانہ ٗ مریم نواز کو سات سال قید ٗدو ملین پاؤنڈ جرمانہ ٗ کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزااور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیا ہے۔جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بند کمرے میں تین جولائی…

Read More

مریم اور صفدر کی 10 سالہ برطانوی ویزہ کیلئے درخواست

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے 10 سالہ برطانوی وزٹ ویزے کی درخواست دیدی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اسلام آباد کے جی نائن سیکٹر میں واقع کوریئر کمپنی کے دفتر آئے اور برطانوی ویزے کیلئے پاسپورٹ جمع کرایا۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت سے استثنیٰ ملنے پر مریم نواز لندن روانہ ہوں گی جہاں وہ اپنی والدہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گی۔ذرئع نے بتایا کہ…

Read More