پاکستانی اداکارہ بچپن میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنتی رہی

ی وی شو بگ برادرسے شہرت پانے والی مشہور پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ سائرہ خان اپنے بچپن کا ایک دردناک واقعہ سناتے ہوئے لائیوٹی وی نشریات کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رودیں۔ اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائرہ خان مقبول ٹی وی شو ”لوز ویمن“ میں شریک تھیں۔ وہ گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی پاکستانی خاتون مختاراں مائی کے بارے میں بات کررہی تھیں کہ جذباتی ہو گئیں اور بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کا تذکرہ کرنے لگیں۔ وہ کہہ رہی تھیں ”اس خاتون…

Read More