سلمان خان کی پینٹنگ ایک کروڑ روپے میں فروخت

لاہور (نیوزلائن) بالی ووڈ کے دبنگ خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی مصوری کو فروخت کرکے اس سے حاصل ہونیوالی آمدنی فلاحی کاموں میں استعمال کریں گے ۔ یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ اداکاری کیساتھ ساتھ سلمان خان اچھے مصور بھی ہیں ۔ اپنے یہ فن پارے وہ عام طور پر دوستوں کو بطور تحفہ دیتے ہیں اور کسی صورت فروخت کرنے پر تیار نہیں ہوتے لیکن حال ہی میں ایک ارب پتی بھارتی تاجر نے ان کے ایک فن پارے کو 2 ملین…

Read More