سوات خود کش حملے میں 11 سکیورٹی اہلکار شہید،13 زخمی

اسلام آباد(نیوزلائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سوات کے علاقے کبل میں خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 11 سکیورٹی اہلکار شہید اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، خودکش حملہ فوجی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں کیا گیا۔ حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بھی موقع پر پہنچ کر دھماکے کی جگہ اور اس کے اردگرد کے علاقے کی چیکنگ…

Read More