شہباز شریف ن لیگ کے قائمقام صدر‘نواز تاحیات قائد منتخب

لاہور(نیوزلائن) مرکزی مجلس عاملہ نے نواز شریف کو پارٹی کا تاحیات قائد جبکہ شہبازشریف کو بلا مقابلہ مسلم لیگ(ن) کا قائم مقام صدر منتخب کرلیاجبکہ 6مارچ کو اسلام آباد میں جنرل کونسل اجلاس میں شہبازشریف کو مستقل صدر منتخب کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لاہور میں180ایچ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ(ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی صدارت کے حوالے سے ہوا جس کی صدارت چیئرمین راجہ ظفرالحق نے کی،اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،سابق وزیراعظم نوازشریف،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،مریم نواز،حمزہ شہبازشریف،وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر،وزیراعلیٰ…

Read More

شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا نیاصدر بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزلائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی متبادل لیڈرشپ کیلئے میاں محمد شہباز شریف کی نامزدگی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، قائم مقام صدر یا مستقل صدر، انتخاب شہبازشریف ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کیلئے میاں محمد شہباز شریف کی نامزدگی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے بعد پارٹی کی سینئر موسٹ لیڈرشپ شہباز شریف ہی ہیں۔ پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے اجلاس سینیٹ الیکشن کے فوری بعد ہو گا۔ یاد رہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں…

Read More

آشیانہ کرپشن: شہباز شریف کے قریبی ساتھی احد چیمہ گرفتار

لاہور(نیوزلائن)پنجاب کمپنیز سکینڈل کیس میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احد چیمہ کو آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے باعث گرفتار کیا گیا ہے اور یہ گرفتاری لاہور میں ایم ایم عالم روڈ پر واقعہ دفتر سے عمل میں لائی گئی۔ واضح رہے کہ سابق ڈی جی ایل ڈے اے احد چیمہ کو نیب لاہور نے دو مرتبہ طلب کیا تو وہ پیش ہو گئے مگر تیسری مرتبہ طلب کرنے پر وہ پیش نہیں ہوئے…

Read More

شہباز شریف نیب کے ریڈار پر آ گئے:22 جنوری کو طلب

لاہور(نیوزلائن)نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق، نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا ہے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کو 22 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے۔ تاہم، ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو اب تک نیب کی جانب سے ایسا کوئی نوٹس موڈول نہیں ہوا۔ نیب لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب…

Read More

شہباز شریف کے پنجاب میں 6ہزار سکول پراسرار طور پر غائب

فیصل آباد(احمد یٰسین)شہباز شریف کے دور میں پنجاب کے چھے ہزار سے زائد سکول پراسرار طور پر غائب ہوگئے۔ محکمہ تعلیم میں ان کا ڈیٹا موجود رہا ہے اور نہ محکمہ تعلیم کے حکام ان کے بارے میں کچھ کہنے کو تیار ہیں۔ سکول کیوں بند ہوئے۔ ان کی اراضی کہاں گئی اور ان کیلئے مختص فنڈز کیساتھ کیا جا رہا ہے اس بارے میں محکمہ تعلیم کے حکا م کوئی معلومات دینے کو تیار نہیں ہیں۔ شہباز شریف حکومت کی تیار کروائی گئیں اپنی ہی رپورٹس ان کیخلاف ثبوت…

Read More