نواز شریف پر جوتا باری:توہین‘ افواہیں‘ دھمکیوں کا مقدمہ درج

لاہور(احمد یٰسین) سیاسی رہنماؤں پر جوتا باری کرنے کے حوالے سے پاکستان کا تعذیراتی قانون انتہائی مبہم نکلااور پاکستان پینل کوڈ کی دفعات مبہم ہونے پر نواز شریف پر جوتا باری کرنے والے کیخلاف قیام امن یقینی بنانے کی آرڈیننس کا سہارا لے کر ملزم کیخلاف مقدمہ مضبوط کرنا پڑا۔ ایف آئی آر میں تین ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ۔نیوزلائن کے مطابق لاہور میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزم عبدالغفور اور اس کے دو ساتھیوں کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔…

Read More