بلاول بھٹو کا وفاق پر سندھ کو پانی کیلئے ترسانے کا الزام

سانگھڑ(نیوزلائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب بھی نواز شریف اقتدار میں ہوتے ہیں عوام کو پیاسا رکھتے ہیں، لاہور میں پھول تو اگ جاتے ہیں لیکن عوام کو پینے کا پانی نہیں ملتا۔سانگھڑ میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل تعلیم، صحت، روزگار اور صاف پانی ہیں، عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں کسی کو کیوں نکالا گیا، وہ خوشحالی، روزگار، روٹی، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں، مسلم لیگ (ن) اور ان…

Read More

کراچی کے تربیت یافتہ نوجوان ملک کی قیادت کرینگے ،گورنر

کراچی (نیوزلائن) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاکہ کراچی کے تربیت یافتہ نوجوان مستقبل کے پاکستان کی قیادت کریں گے ۔ ملک سے بنیاد پرستی اور دہشت گردی کی جڑ کو ختم کرنا ہے تو نوجوانوں خصوصاً طالب علموں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینا ہوگی اس حوالے سے محمد احمد شاہ کی قیادت میں آرٹس کونسل جو کام کررہا ہے وہ بہت بڑا کارنامہ ہے کہ ایک سال میں ساڑھے 17ہزار طالب علموں کو عملی تربیت کی سہولت مہیا کی گئی۔ ہماری خواتین معاشرے کی ترقی اور آئندہ…

Read More

سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، آئی جی کو ہٹانے کی منظوری دے دی

کراچی(نیوزلائن)سندھ کابینہ نے آئی جی پولیس سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کی منظوری دے دی۔ نیوزلائن کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم محکمہ پولیس میں ترقیوں، تقرریوں اور تبادلوں سے متعلق قواعد کو آئین و قانون کے مطابق بنانا چاہتے ہیں، ہم ایسے قواعد چاہتے ہیں جس سے پولیس کی کارکردگی میں بہتری آئے ہو اور سیاسی حکومت کی رٹ قائم رہے۔ اجلاس کے دوران کابینہ کو بتایا گیا کہ مارچ…

Read More

جمہوریت کے خلاف سازشیں ختم نہیں ہوئیں، بلاول بھٹو

حیدر آباد(نیوزلائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے عمران خان اور نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کو عوام کی کوئی فکر نہیں،ان کے پاس عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں، اناڑی شخص کرکٹ گراؤنڈ سے باہر نہیں نکلا، سیاست گالم گلوچ کا نام نہیں، میاں صاحب پروپیگنڈے کے ماہر ہیں ، اپنے خاندان کو بچانے کی خاطر ملک کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں،، پاکستان پیپلز پارٹی کو جن آزمائشوں سے گزرنا پڑا ہے…

Read More

پیپلز پارٹی کے 13ایم پی ایز کی جان کو خطرہ

کراچی (نیوزلائن) مذہب کے تبدیلی کا قانون پاس کرنے کے بعد 13 ایم پی ایز کی جان کو خطرہ ہے، سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ نے صوبائی محکمہ داخلہ اور پولیس کو آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جن 13 ایم پی ایز کی جان کو خطرہ ہے ان میں پونجومل بھیل، شازیہ جاوید، بلقیس مختار، مہیش کمار ملانی، عارف مسیح بھٹی، نندکمار گوکلانی، شممیم ممتاز، دیوان چند، کٹھومل جیون، وقار حسین شاہ، نثار کھوڑو، لال چندکرانی، گیان چند ایسرانی شامل ہیں

Read More