شہباز شریف کی آشیرباد سے بیوروکریسی کی غیراعلانیہ ہڑتال

لاہور (احمد یٰسین)شہباز شریف حکومت کی آشیرباد سے پنجاب کی بیورو کریسی نے احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف غیراعلانیہ ہڑتال کردی ہے افسران دفاتر سے غائب ہیں اور کام کرنے کو تیار نہیں ہیں۔قانونی ماہرین اور سول سوسائٹی کے افرادقرار دے رہے ہیں کہ بیوروکرسی کو میاں شہباز شریف اپنے بچاؤ کیلئے استعمال کررہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب بھر میں بیوروکریسی کام چھوڑ ہڑتال کردی ہے۔ افسران کی بہت بڑی تعداد اپنے دفاتر سے غائب ہے اور سرکاری امور سرانجام نہیں دے رہے۔ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے…

Read More

شہباز شریف کی آشیرباد سے بیوروکریسی کی غیراعلانیہ ہڑتال

فیصل آباد (احمد یٰسین)شہباز شریف حکومت کی آشیرباد سے پنجاب کی بیورو کریسی نے احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف غیراعلانیہ ہڑتال کردی ہے افسران دفاتر سے غائب ہیں اور کام کرنے کو تیار نہیں ہیں۔قانونی ماہرین اور سول سوسائٹی کے افرادقرار دے رہے ہیں کہ بیوروکرسی کو میاں شہباز شریف اپنے بچاؤ کیلئے استعمال کررہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق پنجاب بھر میں بیوروکریسی کام چھوڑ ہڑتال کردی ہے۔ افسران کی بہت بڑی تعداد اپنے دفاتر سے غائب ہے اور سرکاری امور سرانجام نہیں دے رہے۔ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال…

Read More

ڈاکٹر ”ویلے“رہنے پر بضد‘ ہسپتالوں میں مریض خوار

لاہور (نیوزلائن)ینگ ڈاکٹرز نے سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں مسلسل چوتھے روز بھی ہڑتال جاری رکھی جس کے باعث ہزاروں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ ینگ ڈاکٹرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو اگلے مرحلے میں وارڈز اور ایمر جنسی میں بھی ہڑتال کر دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز وارڈز میں…

Read More

مشرف کے یاروں سے مسلم لیگ ن کو بچاؤ

مسلم لیگ کارپوریشن فیصل آباد کے سینئر نائب صدر عصمت اکرام نے دیگر جماعتوں سے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد کی حمایت کرنے پر لیگی قیادت کے خلاف  گھنٹہ گھر چوک میں تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کیمپ لگایا ہے۔لیگی رہنما کی جانب سے کیمپ میں ساؤنڈ سسٹم پر قومی اور پارٹی کے نغمے چلائے جا رہے ہیں جبکہ بھوک ہڑتالی کیمپ کے گرد لگائے گئے فلیکسز پر پارٹی قیادت سے کیے جانے والے سوالات درج ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ورکر اتحاد کی زیرِ اہتمام لگائے جانے والے…

Read More