پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ نے پاناما لیکس عمل درآمد کیس میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔جےآئی ٹی کی تشکیل کاعدالتی حکم متعلقہ اداروں کوارسال کردیاگیاہے۔حکم نامہ وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو بھی ارسال کردیاگیاہے۔عدالتی حکم نامہ جےآئی ٹی میں نامزدافسران کوبھجوادیاگیا۔ پاناما لیکس کیس میں سپریم کورٹ بنچ نے جےآئی ٹی تشکیل دیدی ہے۔سپریم کورٹ نےناموں کو حتمی شکل دی۔جے آئی ٹی کا دفتر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ہوگا۔تحقیقات میں اٹھنے والے اخراجات وفاقی حکومت برداشت کریگی۔جےآئی ٹی کوتمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔سپریم کورٹ نے حکم دیاہےکہ حکومت جےآئی ٹی کوتمام…

Read More

سپریم کورٹ نےنیب کوکرپشن کا سہولت کار قرار دے دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب کو کرپشن کا سہولت کار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈھائی سوروپے کرپشن والا جیل میں چلا جاتا ہے اور ڈھائی کروڑ کرپشن کرنے والے کو چھوڑ دیا جاتا ہے۔قومی احتساب بیوروکی رضاکارانہ رقوم واپسی کیس کی سماعت جسٹس امیرہانی مسلم کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے کی ۔جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب اخبارمیں اشتہاردے ، کرپشن کرو اوررضاکارانہ واپسی کرا لو۔ ملک میں کرپشن کا سہولت کارنیب ہے۔وکیل نیب نے کہاکہ قانون نیب نے نہیں بنایا ،جس پرجسٹس عظمت…

Read More

پاناما کیس کی سماعت : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ نیوزلائن کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے بجائے جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے جب کہ بینچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی جگہ جسٹس اعجاز افضل پاناما شامل ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ…

Read More

سرکاری اداروں میں صرف عیاشی چل رہی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ عیاشی صرف سرکاری اداروں میں چل رہی ہے جب کہ نجی اداروں میں تو بیکار ملازم کو ایک دن بھی برداشت نہیں کیاجاتا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پی ٹی سی ایل ملازم کی ترقی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف نظر ثانی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اپیل منظور کرلی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس…

Read More

سپریم کورٹ کی شریف خاندان کو آخری ڈیڈ لائن

سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس پر فریقین کو الزامات سے متعلق تمام دستاویزات15نومبر تک جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما لیکس کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم 5رکنی لارجر بینچ نے تمام فریقین کو دستاویز پیش کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے مزید سماعت 15نومبر تک ملتوی کر دی ۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ اب اس کے بعد کسی فریق کو ایک دن کا بھی مزید وقت نہیں دیا جائے گا ۔” ہم نے کیس کے…

Read More