موبائل ٹاورز قوانین:میئر لاعلم‘ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

فیصل آباد(ندیم جاوید)فیصل آباد میں لگے تمام موبائل فوں تاورز کی تنصیب غیرقانونی ہوئی ہے۔ موبائل ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے قوانین تو موجود ہیں مگر ان پر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں کیا جا رہا۔ قوانین پر عمل درآمد کے ذمہ دار خود قوانین سے لاعلم اور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق موبائل فون ٹاورز کی تنصیب کے حوالے سے قانون تو موجود ہے اور پنجاب حکومت نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو اس پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم بھی دے رکھا…

Read More

فیصل آبادمیں تمام موبائل فون‘ ریڈیو‘ ٹی وی ٹاور غیرقانونی

فیصل آباد( ندیم جاوید)فیصل آباد میں لگے موبائل فون کمپنیوں کے تمام کے تمام ٹاور غیرقانونی‘ خلاف قوائد اور انسانی جانوں کیلئے شدید ترین خطرہ ہیں۔ معاملہ صرف جاز‘ وارد‘ یوفون‘ زونگ‘ ٹیلی نارکے ٹاورز تک ہی محدود نہیں ہے ۔ ایف ایم ریڈیومالکان‘ اے ایم ریڈیوسٹیشن کی انتظامیہ ‘ پی ٹی وی حکام‘اے ٹی وی کے مالکان اور پی ٹی سی ایل کے ملکی و غیرملکی کرتا دھرتا بھی ٹاورز بارے قانون سے کھلا کھلواڑکر رہے ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں موبائل فون ٹاورز کی تنصیب کے حوالے…

Read More